Sugar | چینی
May 22 2025
Feb 22 2025 18:24:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل نہیں آتی ہے۔ .
Feb 22 2025 13:29:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فیڈ ملیں دوبارہ گاہک ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی 2900/2950 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آگے عید کے بعد انشاء اللہ نیچے ریٹیل میں مال بکنا شروع ہو جائیں گے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200 روپیہ من جبکہ ملتان 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 22 2025 11:44:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 10150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 10450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ انویسٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ ابھی وقت کافی پڑا ہے۔ .
Feb 20 2025 17:44:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن سائڈ 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10100/150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ برابر سی ہے۔ .
Feb 20 2025 12:30:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی وی آئ پی مال 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئ ہے۔ ابھی صرف دکان دار ہی تھوڑے تھوڑے مال اپنی دکان پر لگانے کے لیے خریدتے ہیں۔ آگے اپریل میں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلے گی۔ ان ریٹوں میں سبی کوالٹی مال خریدنے چاہیں آگے ڈیمانڈ کے وقت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott