+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2025 12:30:17
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی وی آئ پی مال 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئ ہے۔ ابھی صرف دکان دار ہی تھوڑے تھوڑے مال اپنی دکان پر لگانے کے لیے خریدتے ہیں۔ آگے اپریل میں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلے گی۔ ان ریٹوں میں سبی کوالٹی مال خریدنے چاہیں آگے ڈیمانڈ کے وقت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔