Lentils | مسور ثابت
May 19 2025
Feb 20 2025 19:56:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم گزشتہ روز تقریباً 11/12 کنٹینر کا کام ہوا ہے فارورڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن پر 20000 روپیہ من تک سودے ہوے۔ پھر اس کے بعد 19800 میں کام ہوے تھے۔ اسٹار اور ضعیم برانڈ کے سودے ہوے ہیں۔ نئ مصری فصل کے۔ جبکہ ڈیلیوری کراچی سے اٹھانی پڑتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بائر آپشن کا مطلب یہ ہے کہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر میں خریدار جب دل کرے پیمنٹ دے کر مال اٹھا سکتا ہے۔ ابھی فصل کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتے۔ کاشت تو انڈیا پاکستان میں اچھی ہے۔ لیکن بیج پکنے کے ٹائم ہی صحیح پتا چلے گا۔ تاہم فارورڈ میں سودے ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ اس وقت 19800 میں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن مل جاتا ہے۔ جیسے جیسے ہمارے پاس برسیم کی اپڈیٹ آتی جاے گی۔ ہم آپ کو اپڈیٹ فراہم کرتے جائیں گے۔ یہ 2025 کے سیزن کا پہلا سودا ہوا ہے۔ .
Feb 20 2025 12:35:57 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2025 12:30:17 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی وی آئ پی مال 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئ ہے۔ ابھی صرف دکان دار ہی تھوڑے تھوڑے مال اپنی دکان پر لگانے کے لیے خریدتے ہیں۔ آگے اپریل میں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلے گی۔ ان ریٹوں میں سبی کوالٹی مال خریدنے چاہیں آگے ڈیمانڈ کے وقت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 19 2025 13:07:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے وکرا سلو ہی ہے جسکی وجہ سے فلحال سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5200/5215 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ سٹاکسٹ تھوڑا بہت مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Feb 19 2025 12:25:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2025 13:04:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم فلحال نیچے کام کاج سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2025 13:00:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 17 2025 13:04:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 17 2025 12:58:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں پر 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ .
May 19 2025
May 19 2025
May 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott