Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 24 2025 16:54:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 24 2025 16:53:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 24 2025 16:36:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق علی پور اوچ شریف مونگ کی بیجائیاں شروع ہیں بمپر بیجائی سننے میں آ رہی ہے۔ .
Mar 24 2025 14:54:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے ریٹیل میں گاہکی سلو ہے۔ دیسی مسور 200 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 9700/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Mar 24 2025 14:38:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سست ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 10800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ بھی 900 ڈالر تک رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 24 2025 14:38:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 357 ڈالر والے جہاز کی لوڈنگ ہوچکی ہے اور اپریل میں آمدن متوقع ہے۔ .
Mar 24 2025 12:31:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ دال کا کاؤنٹر سلو ہے۔ برما کے مالوں کے 11300/400 ارجنٹینا برازیل کے مالوں کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 22 2025 16:47:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115/116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کراچی مارکیٹ میں کام کاج کم ہی ہیں۔ .
Mar 22 2025 16:46:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کا وکرا فلحال سلو ہے۔ .
Mar 22 2025 16:45:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott