Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 15 2025 17:01:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 15 2025 16:50:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2025 16:38:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114/114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ آمدن کی وجہ سے سست ہے۔ .
Mar 15 2025 14:18:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 15 2025 14:17:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10850/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2025 14:17:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114/114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل پورٹ پر جہاز کی آمدن تھی جس میں 24 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے۔ .
Mar 15 2025 11:57:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ برما کے مالوں کے 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ تنزانیہ سے بہتر ہوئی ہے اور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9250 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 13 2025 17:22:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2025 17:21:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 114/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 13 2025 17:09:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott