Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 29 2025 12:42:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ عید کی چھٹیاں ہیں آگے عید کے بعد کی کام کاج ہوگئے۔ .
Mar 29 2025 12:06:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 11200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال فیصل آباد پہنچ 4750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ .
Mar 27 2025 16:45:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 11000/11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11700/750 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ .
Mar 27 2025 14:48:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر تھل کے مالوں کے 11000/11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے بیچ ہی کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Mar 27 2025 12:57:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر ہے اور 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3850 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز مضبوط ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Mar 27 2025 11:41:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بہتر ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال فیصل آباد پہنچ 4650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی پنجاب کیلئے 9800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کرایہ اوپر لگے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آتی ہے ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ ان ریٹس میں بھی سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Mar 26 2025 21:18:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن بھی بیچ نا ہونے کے برابر ہے۔ ریٹیل میں نیچے ڈیمانڈ تو کمزور ہے لیکن مارکیٹ میں بیچ ہی کھل کر نہیں آتی ہے۔ اکا دکا بامشکل بیچ آتی ہے۔ تھل لائن 10850/10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 17:03:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4350/4375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پلانٹ پہنچ مالوں کے 11300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 26 2025 12:59:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 3500/3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3650/3700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3750/3800 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6300/6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 200 گٹو تک آمدن تھی۔ .
Mar 26 2025 12:10:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott