Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 12 2025 17:33:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 16255 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16865 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2025 15:43:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 16100 اے کے ٹی 16125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 16250/60 روپیہ کوئنٹک تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16840/50 جیسی پوزیشن ہے۔ .
Mar 12 2025 15:15:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 16240 روپیہ کوئنٹک تک کام ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16840/50 جیسی پوزیشن ہے۔ .
Mar 12 2025 13:29:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 16550 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 16450 روپیہ کوئنٹل رمضان 16400 سفینہ شوگر ملز کے 16400 یونیکول 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 16125 اتحاد 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16225 اتفاق 16225 آر وائی کے 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16250 جبکہ اپریل کے سودوں کے 17860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Mar 12 2025 00:24:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ مائنس ہوئی ہے اور 16250 میں کام ہوے ہیں مارچ کے سودوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 19850 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا جنوبی پنجاب کی دیگر ملیں جن میں شیخو شوگر ملز۔ فاطمہ شوگر ملز اور حمزہ شوگر ملز کھل کر مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو گروپ بھی حاضر میں سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ دوسری جانب ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ضرور ہے لیکن حاضر میں اتنے مال بھی نہیں ھے۔ اس کے علاؤہ ان کا کہنا تھا کہ 18/90 رمضان سے 28 رمضان المبارک تک بھرپور گاہکی نکلے گی۔ فل الحال مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 11 2025 21:33:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں 40 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور مارچ کے سودے 16300 تک ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 16875 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم ھے۔ .
Mar 11 2025 17:02:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر بازار رکا ہوا ہے۔ جنوبی پنجاب حاضر 16125/50 کا لیول ہے۔ تاہم فارورڈ مارچ 16260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16840/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں گاہکی ہے جبکہ حاضر گاہکی سست ہے۔ .
Mar 11 2025 15:38:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارچ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 16810/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2025 15:11:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16125 اتحاد ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16220/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ بھی 40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور 16780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 11 2025 13:43:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ مارچ 16190/200 جبکہ اپریل 16760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ اور حاضر میں فرقہ بہت کم رہ گیا تھا اس لیے مارچ تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott