Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 05 2025 13:32:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 20/30 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 15530/40 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Mar 05 2025 13:29:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج سنٹرل پنجاب مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور سرگودھا زون نون شوگر ملز 15500 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15500 روپیہ کوئنٹل رمضان 15450 سفینہ شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ نو سیل کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی 14900 اتحاد 14925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 14975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے اتفاق 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے مارکیٹ 40/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 15510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 05 2025 12:48:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 14900 اتحاد 14925 ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 14975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 15450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی سست ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں اور ملوں سے بھی کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ حاضر جہاں کام نکلا مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔ .
Mar 04 2025 23:18:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارچ کے سودوں میں 20 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھی گئی اور 15470 جیسے ریٹ بن گئے تھے۔ حاضر بھی 10/20 نرم تھی .
Mar 04 2025 17:13:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں 35 روپیہ کلو کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15490 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Mar 04 2025 16:04:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 15525 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Mar 04 2025 15:18:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو زیرو کنڈیشن 14850 اس پر پنیلٹی ھے۔ اتحاد 14910 جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی اور یونائیٹڈ 15000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ مارچ کے سودوں کی 15510 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق عموماً رمضان کے پہلے اور دوسرے عشرے میں گورنمنٹ کی سختی تھوڑی زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن 20/22 رمضان کے بعد گورنمنٹ کی سختی نرم پڑ جاتی ہوتی ہے۔ اس لئے ہم نے کئ ایسے سال بھی دیکھے ہیں جیسے ہی رمضان المبارک کے دو عشرے گزرتے ہیں چینی تیز ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ .
Mar 04 2025 14:43:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں نے ڈی یونائیٹڈ 14900 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 15510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 04 2025 13:38:19 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14800 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئے ہیں اور 15530 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ .
Mar 04 2025 13:10:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا زون نون شوگر ملز 15550 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15500 روپیہ کوئنٹل رمضان 15475 سفینہ شوگر ملز کے 15400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 15500 کمالیہ نو سیل کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے اتفاق 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے نیچے 14740 تک کام ہو کر ابھی 14775/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انویسٹرز ان ریٹوں میں بھی مال خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال پیداوار کم ہے۔ 2 مارچ تک کے فگرز کے مطابق 55/56 لاکھ ٹن تک چینی بن چکی تھی۔ کوئ تھوڑی بہت اور مزید بھی بن جائے گی۔ پچھلے سال کھپت 63/64 لاکھ ٹن تک ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott