Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 04 2025 12:57:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی زیرہ کنڈیشن 14750 روپیہ کوئنٹل اور فروری کے سودوں کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ چینی مارچ کے سودوں میں 70 روپیہ کوئنٹل کی مزید کمی۔ 15470 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے۔ .
Mar 04 2025 11:35:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 125 روپیہ کوئنٹل کی کمی آئ ہے اور 14825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کے 15540/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فروری کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Mar 03 2025 15:17:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 15050 بھاؤ ہیں فروری کے سودوں کے 14930/40 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ کا ریٹ تیز ہوا ہے اور 15610/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2025 13:59:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور اتحاد شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اے کے ٹی 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 15560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر کام سست ہے بارش کی وجہ سے اور فروری کی کٹنگ بھی چل رہی ہے۔ .
Mar 03 2025 13:41:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب مارکیٹ تیز ہی ہے اور سرگودھا زون نون شوگر ملز 15600 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15600 روپیہ کوئنٹل رمضان 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15500 کمالیہ نو سیل کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 15125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے اتفاق 15200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ کا فرقہ ہی بہت بڑا تھا۔ زیادہ تر ٹریڈرز حاضر خرید کر مارچ کر کے بیچ دیتے تھے۔ اس لیے حاضر ریٹ تیز ہوا ہے اور فارورڈ ریٹ کم ہوا ہے۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 15200 تک کام ہو گئے ہیں لاڑ چمبڑ وغیرہ کے۔ ساہنگھڑ مٹیاری 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ پیداوار کم ہے اس سال۔ .
Mar 01 2025 22:42:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور فروری کے سودوں کی 14990/95 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کا 15700 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Mar 01 2025 22:12:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 14970 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 15700 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 01 2025 18:22:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 14950 فروری کے سودے 14965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2025 16:50:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 14975/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15680 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 01 2025 15:57:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 20/30 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 14960/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 15725 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott