Sugar | چینی
May 10 2025
Mar 18 2023 12:02:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ 2000 روپیہ من گرم ہے اور کوئٹہ منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد پنڈی اور پشاور 54000/55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ بہت کم ہے مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ مال انتہائ مہنگے ہیں۔ لوگ بہت کم بکنگ میں جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ تیز ہوئ ہے 4000 ڈالر سے اوپر چلی گئ ہے مارکیٹ۔ .
Mar 16 2023 13:12:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں الیکشن کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Mar 15 2023 12:15:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات ہیں۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ بکنگ 3890 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 14 2023 13:39:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ گرم ہے کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من تیز ہے اور 48500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 52500/53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیل نہیں ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ .
Mar 13 2023 12:55:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے 52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہے 47000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر مال نہیں ملتے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 09 2023 13:26:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 46500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ لوگوں کے پاس پرانے سٹاک پڑے ہوئے ہیں وہی تھوڑے تھوڑے بیچ رہے ہیں۔ تاہم نئے مال کا پڑتا اونچا ہے ڈالر بھی حرکت میں ہے اور کسٹم والے بھی جب دل کرے سختی کر دیتے ہیں۔ ڈالر کی وجہ سے امپورٹرز پریشان ہیں اور نئے مال کھل کر ُبک نہیں کروا رہے ہیں۔ .
Mar 07 2023 13:28:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 51000/51500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 46500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہک کھل کر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا ضرورت کے مطابق ہی کام کرتے ہیں۔ .
Mar 06 2023 13:13:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 46500 جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 04 2023 13:03:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 51500/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پنڈی منڈی میں 51500 روپیہ من جبکہ پشاور 51000 روپیہ من. تک کام ہوئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 47000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے گاہکی بھی اچھی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 294/296 روپیہ تک ہے۔ .
Mar 02 2023 13:47:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 48000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 52500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے 285/286 کے لیول پر ہے۔ مارکیٹ میں نہ کھل کر سیلنگ ہے اور نہ کھل کر گاہک ہے ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott