+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2023 13:26:35
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 46500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ لوگوں کے پاس پرانے سٹاک پڑے ہوئے ہیں وہی تھوڑے تھوڑے بیچ رہے ہیں۔ تاہم نئے مال کا پڑتا اونچا ہے ڈالر بھی حرکت میں ہے اور کسٹم والے بھی جب دل کرے سختی کر دیتے ہیں۔ ڈالر کی وجہ سے امپورٹرز پریشان ہیں اور نئے مال کھل کر ُبک نہیں کروا رہے ہیں۔