Sugar | چینی
May 09 2025
Mar 01 2023 19:18:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8800 کا خریدار ہے ٹکس ان پیڈ جبکہ ٹیکس پیڈ 8875 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارچ کے سودوں کی 9185/90 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو مل نے 10 اپریل کی پیمنٹ پر 9600 میں کام کیا تھا۔ تاہم آج ایک دو ڈیلروں نے جے ڈی ڈبلیو کو 9600 کی گاہکی لگائی ہے 10 اپریل کی پیمنٹ پر لیکن مل نے مال سیل نہیں کیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑی ملوں کا جب فارورڈ میں مال فروخت ہو جائے تب ملیں حاضر میں سیل نہیں دیتی ہیں۔ اس لئے بڑے ڈیلر بھی اس وقت مارچ کے سودوں کے خریدار ہیں اور حاضر میں بھی لے رہے ہیں .
Mar 01 2023 14:16:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 8885 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں دوپہر کے اوقات میں۔ ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودوں کی 9205 جیسی صورتحال ہے۔ آج زیادہ تر سودے آپس میں سیٹل ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں تین ملیں بند ہو گئی ہیں۔ 6 ملیں آج بند ہو جائیں گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے حاضر میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Mar 01 2023 12:38:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9400 بھلوال 9300 رمضان 9200 العربیہ 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پاپولر 9200 سلانوالی 9225 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 9225 سویرا 9175 کنجوانی 9150 کشمیر 9125 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8960 جے ڈی ڈبلیو 8890 یونائیٹڈ اور اتحاد بھی 8890 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8870/75 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ باندی شوگر ملز 9020 آباد گار 9075 تھر پارکر 6 تاریخ کی پیمنٹ پر 9175 تک کام ہوے ہیں مل سیل نہیں کر رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے 8810 میں 1000 ٹرک مارکیٹ سے واپس خریدا ہے۔ ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے پاس کوئی انویسٹر خریدار تھا اور مل مال نہیں بیچ رہی تھی اس لیے مل نے مارکیٹ سے خریداری کر کے انویسٹرز کو مال دیا ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott