+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 01 2023 12:38:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 9400 بھلوال 9300 رمضان 9200 العربیہ 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پاپولر 9200 سلانوالی 9225 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 9225 سویرا 9175 کنجوانی 9150 کشمیر 9125 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 8960 جے ڈی ڈبلیو 8890 یونائیٹڈ اور اتحاد بھی 8890 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8870/75 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ باندی شوگر ملز 9020 آباد گار 9075 تھر پارکر 6 تاریخ کی پیمنٹ پر 9175 تک کام ہوے ہیں مل سیل نہیں کر رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے 8810 میں 1000 ٹرک مارکیٹ سے واپس خریدا ہے۔  ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے پاس کوئی انویسٹر خریدار تھا اور مل مال نہیں بیچ رہی تھی اس لیے مل نے مارکیٹ سے خریداری کر کے انویسٹرز کو مال دیا ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔