Sugar | چینی
May 10 2025
Mar 25 2023 18:13:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جبکہ نئی ہائبرڈ 22500/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہکی اچھی ہے۔ کراچی 570 روپیہ کلو سے 625 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 25 2023 14:08:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانی ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں اور۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Mar 22 2023 17:18:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے جبکہ نئ ہائبرڈ مرچ 22000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 22 2023 13:03:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ 22000 سے 24200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کی آمدن نہ ہونے کے برابر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بیوپاری حضرات کولڈ سٹور والے مال خریدنے جائیں تو 20000 ریٹ دیتے ہیں جبکہ بیچنے جائیں تو 19000 ریٹ دیتے ہیں۔ نئ مرچ فیصل آباد منڈی میں 22000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بھی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور تیجہ ڈیلکس 240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں گنٹور منڈی میں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 21 2023 17:11:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Mar 21 2023 13:05:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 400 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 21400 سے 23800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 600 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کولڈ سٹور مال کے 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جہاں کہیں فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 20 2023 17:22:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19500 جبکہ نئی ہائبرڈ 21500/22500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے .
Mar 20 2023 13:04:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 300 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 22000/23200 تک بولی ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی کی بولی 27500 تک ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئی ہائبرڈ کا کراچی میں 24000 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی کے 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ 19500/20000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ آج 500/1000 روپیہ من پلس ہوئی ہے۔ نئی ہائبرڈ 21500/22500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Mar 18 2023 19:28:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 19000 کا خریدار بن گیا ہے۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں اچھی ڈیمانڈ تھی ریٹیل میں۔ .
Mar 18 2023 11:35:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 600 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ کوالٹی 23000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئی 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں الیکشن کی وجہ سے کام نہیں تھا پچھلے دنوں تاہم آج مارکیٹ اوپن ہوئی ہے صحیح صورت حال شام کو سامنے آئے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انڈیا میں بارشوں کی وجہ سے انڈیا کی مارکیٹ بہت گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott