Sugar | چینی
May 10 2025
Mar 20 2023 12:20:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العربیہ 9825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 9850 کنجوانی 9850 کمالیہ اور کشمیر 9800 جبکہ سویرا شوگر ملز 9725 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائی کے 9650 جبکہ اتحاد شوگر ملز 9580 جے ڈی ڈبلیو 9595 ڈھرکی اے کے ٹی 9600 اور گھوٹکی 9610 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 9750 سے 9775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9565 تک ہوے ہیں۔ گزشتہ روز اپریل کے سودے 10125/10135 تک ہوے ہیں 250/260 ڈیپازٹ پر۔ تقریباً 1000/1200 ٹرک کا کام ہوا ہے یہ سودے انڈر پارٹی ہوے ہیں کسی مل نے مال نہیں بیچا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ پر تھوڑی تھوڑی خریداری جاری رکھنی چاہیے۔ دوسری جانب ملیں مضبوط ہیں ملیں کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ .
Mar 18 2023 20:30:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 9640 اتحاد 9620 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9630/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کا 10060 کا خریدار ہے۔ .
Mar 18 2023 17:51:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 9640 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اتحاد 9615 تک کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل کم ریٹ میں اس لئے فروخت ہو رہا ہے کیونکہ مل نے جو 8000 والے سودے تھے وہ لوڈ کرانے کیلئے کہا ہے اس لئے جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے حاضر ریٹ میں فرق آ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9610/15 تک ہوے ہیں۔ .
Mar 18 2023 13:54:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 9640 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ اے کے ٹی ڈھرکی 9660 جبکہ گھوٹکی 9670 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارچ کے سودے 9665 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے .
Mar 18 2023 12:25:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے پی کے زون چشمہ شوگر ملز 9850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں سینٹرل پنجاب میں سرگودھا سائیڈ دریا خان شوگر ملز کے 9850 بھلوال 10150 رمضان اور العربیہ 9850 جیسے حالات ہیں سلانوالی اور پاپولر سیل نہیں دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 9900 کنجوانی 9900 کمالیہ 9850 کشمیر 9850 جبکہ سویرا شوگر ملز 9750 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جنوبی پنجاب میں حمزہ اور آر وائی کے 9700 جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 9675 یونائیٹڈ 9675 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ مارکیٹ میں اتنے مال نہیں ہیں 9680/85 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں صرف فاران شوگر ملز کے سودے 9800 روپیہ کوئنٹل تک فروخت ہو رہے ہیں باقی ملوں کے مال نہیں ہیں مارکیٹ میں۔ باقی ملوں کے سودے لوگوں نے 10000 میں خریدے ہوے ہیں اس لئے کم کر کے فروخت نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے مارچ کے سودوں کی 9680/85 جیسی صورتحال ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 17 2023 20:41:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 9670/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کے 9685/90 جیسے حالات ہیں۔ اپریل کے سودوں کا 10125 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے ڈیپازٹ والے سودے 10200 تک ہوے ہیں 350 ڈیپازٹ پر۔ اپریل کے سودے بھی ٹیکس ان پیڈ ہیں۔ .
Mar 17 2023 16:26:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 9675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں میں 45 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 9685 تک کام ہوے ہیں۔ .
Mar 17 2023 14:05:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10050 روپیہ کوائنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العریبیہ نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 9950 کمالیہ کنجوانی کشمیر 9900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ سویرا 9800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی 9675 اتحاد 9675 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی ٹیکس پیڈ 9700 ایس جی ایم الائنس ٹیکس پیڈ 9710 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر وغیرہ 9800 جیسے حالات ہیں۔ فاران 9800 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مارچ کے سودے 9660 میں مل جاتے ہیں۔ یہ ٹیکس ان پیڈ ہیں۔اپریل کے سودوں کے 10125 تک کام ہوئے تھے رات کو۔ ابھی فل حال کام سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملوں نے اوپر ریٹوں میں مال بیچے ہوئے ہیں ملیں سیلنگ نہیں دیں گی۔ مارکیٹ میں جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 16 2023 21:01:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 9700/10 جیسے حالات بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ جبکہ مارچ کے سودے 9685/90 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے بھی 50 روپیہ کمزور ہوے ہیں اور 10150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں فاران شوگر ملز نے تقریباً دو ہزار ٹن کے لگ بھگ مال گروورز کو دیا ہے اور وہ مال مارکیٹ میں 9825/50 تک فروخت ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ گروورز کا مال مارکیٹ میں آنے سے پہلے زیریں سندھ کی مارکیٹ 10000 کے لیول پر تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ہو سکتا ہے ایک دو دن مزید گھسائی ہوتی رہے گروورز کا مال فارغ ہو گیا تو مارکیٹ دوبارہ پاؤں پر آ جائے گی۔ زیریں سندھ میں دوسری کسی مل کی سیلنگ نہیں ہے اور نہ ہی جنوبی پنجاب کی ملیں حاضر میں مال بیچ رہی ہیں۔ .
Mar 16 2023 16:43:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 9735/40 کی سطح پر رکی ہوئی ہے۔ جبکہ مارچ کے سودے 10/15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9750 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 10225 تک ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں میں انویسٹرز کی دلچسپی زیادہ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق المعز گروپ کی شوگر ملز نے مئ کے سودے 10500 میں فروخت کئے ہیں۔ ملیں حاضر میں فروخت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں کیونکہ جب ملوں کا فارورڈ میں سودا بڑھا کے بک رہا ہو تب مضبوط ملیں حاضر میں مال فروخت نہیں کرتیں۔ امید ہے اتوار پیر سے پھر ایک بمپر گاہکی کا سپیل آنے کی توقع ہے۔ یہاں خریداری کر نے میں کوئی حرج نہیں ہے مارکیٹ کسی وقت بھی اڑان بھر سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott