Sugar | چینی
May 10 2025
Mar 21 2023 16:58:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 215 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور 220/21 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 21 2023 13:22:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 25 دن پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مسور کرمسن بازار دھارا مال کے۔ نپر مسور کی بیچ ہی نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ امپورٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 20 2023 15:26:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 213 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 214/15 جیسے حالات ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور 219/20 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 20 2023 12:28:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 211 جبکہ کرمسن مسور 217/18 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ یہ صرف ریٹ ہیں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 18 2023 17:21:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 211 تک کام ہوے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ کرمسن مسور 217/18 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے .
Mar 18 2023 12:41:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوے ہیں اور 208 جیسے حالات بن گئے ہیں بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور 213/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Mar 17 2023 18:20:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 207 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا کوالٹی 212 میں کام ہوا ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ اچھی کوالٹی 215 ہی سمجھنی چاہیے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے کسی وقت بھی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Mar 17 2023 15:28:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر بیچ نہیں ہے کراچی مارکیٹ میں جبکہ کرمسن مسور ریگولر کوالٹی کے 208 سے 212 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 16 2023 20:50:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 3/4 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 206 جیسے حالات بن گئے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور 208 سے 212 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت مارکیٹ کافی مضبوط نظر آرہی ہے کراچی سے سیلنگ کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی کراچی میں پیمنٹ کا بحران ختم ہوا مسور میں فورأ پیسے پڑ جائیں گے۔ .
Mar 16 2023 17:35:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 202/203 جبکہ کرمسن مسور 205 سے 211 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott