Sugar | چینی
May 10 2025
Mar 06 2024 14:34:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 7 دن کی پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جہاز پورٹ پر لگ چکا ہے جہاز سے لوڈنگ بھی شروع ہو گئ ہے۔ نئے مال کی کوالٹی اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 06 2024 13:01:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر ڈلوری والے مالوں کے 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تاہم مظبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ جن کو پیمنٹوں کی ضرورت ہے صرف وہی بیچتے ہیں۔ مسور ثابت رشین فارمر ڈریس کوالٹی مالوں کے 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہوئے ہیں۔ آج بکنگ نمبر 1 کوالٹی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 705 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال کے 675 ڈالر فی ٹن تک ہی بھاؤ ہیں۔ .
Mar 05 2024 17:51:21 1 year ago
0 Comments
کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چوںکہ یکدم مارکیٹ کافی کمزور ہوگئی تھی اسی لیے بیچ تھوڑی کم ہوئی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 05 2024 14:34:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کل رات 205/206 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی مارکیٹ 207/208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پیمنٹ پریشر کی وجہ سے اتنی کمزور ہوئ ہے۔ جہاز میں جن ٹریڈرز کے مال تھے انہوں نے اوپر ہر ریٹ میں مال بیچے ہیں۔ یہی وجہ ہے مارکیٹ پچھلے 20 دن میں 45 روپیہ کلو تک کمزور ہوئ ہے۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے جتنی اوپر تھی سارا فرقہ اڑ گیا ہے۔ اب ریٹ بھی کافی کم ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 206.36 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انڈیا کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے آگے مارچ میں انڈیا کی نئ کراپ آ جائے گی۔ جب بھی نئ فصل آتی ہے ریٹ میں کچھ نا کچھ کمی تو لازمی آتی ہے۔ .
Mar 04 2024 18:25:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں جہاز والے مالوں کی 206/207 روپیہ کلو کی بیچ ہیں۔جبکہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز 7 تاریخ کوکراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو گا جس میں 22000 ٹن مسور ثابت ہے جو ہلکے ٹریڈرز ہیں جنوں نے مال منگوائے ہوئے ہیں پیمنٹوں کا بندوست نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں مال بیچ رہے ہیں۔ .
Mar 02 2024 18:10:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال 225/227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لیکن جہاز میں آمدن والے مالوں کی بیچ ہے۔ جہاز والے مالوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 215/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز میں آمدن والے مالوں کے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 01 2024 17:05:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر ڈالوری مالوں کے 230/231 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی بارش ہے کام کاج نہیں ہیں۔ پنجاب کی مارکیٹ بھی بند ہیں۔ تاہم مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
Mar 30 2023 15:51:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہے نپر مسور 218 جبکہ کرمسن 222/224 جیسے حالات بن گئے ہیں اچھے مال کے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے۔ تاہم مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Mar 30 2023 12:41:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 217 جبکہ کرمسن 222 سے224 جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پہمنٹ پر۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2023 20:38:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن آج 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 750 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ آسٹریلوی مسور نپر بھی 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 735 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے کیونکہ انڈیا خریدار ہے۔ پاکستان میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ صرف 8000 ٹن نپر بک ہوئی ہے پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کرمسن مسور کی ہمیں آئندہ آنے والے دنوں میں بکنگ کی ضرورت پڑے گی 750 ڈالر فی ٹن والی مسور 232/33 میں کراچی آکر پڑے گی۔ آج کراچی میں نپر مسور 216 جبکہ کرمسن 222 جیسے ریٹ تھے لیکن بیچ نہیں ہے بالکل۔ مسور میں مزید تیزی نظر آرہی ہے۔ مارکیٹ بہت جلد لگتا ہے شورٹ اپ ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott