Sesame | تل
May 12 2025
Mar 27 2024 14:30:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 27 2024 13:18:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل رات میں مارکیٹ مزید تیز تھی اور 14850 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے ۔ فیصل آباد منڈی میں آج 15400 روپیہ من تک ریٹ کھلا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 27 2024 12:01:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 2 ہفتے میں 600/650 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ ابھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Mar 13 2024 17:04:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈلوری 156 جبکہ روٹین ڈلوری 155 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 13 2024 17:00:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے ۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Mar 13 2024 16:53:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 214 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔40دن پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ .
Mar 13 2024 16:30:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 13 2024 14:17:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر 4 دن بعد ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور نپر 45 دن پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر دیکھائی دے رہی ہے۔ .
Mar 13 2024 13:37:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 214 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 216.5/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Mar 13 2024 13:28:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 213.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 216.5/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نمبر 1 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن جبکہ نمبر 2 کوالٹی 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔695 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 211.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔ جبکہ 670 ڈالر والا 203.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott