Sugar | چینی
May 13 2025
Mar 27 2023 12:16:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 16000 جبکہ نئ 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Mar 27 2023 12:11:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی فیصل آباد منڈی میں ٹکرا 13500 گولی دھنیا 18000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 11500/12000 جبکہ گولی 15500/16000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 27 2023 12:02:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 4000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59000/59500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 55500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز مال ُبک کروانے سے ڈر رہے ہیں بکنگ 4200 ڈالر سے اوپر ہے جس کا پڑتا 57000 روپیہ من تک ہے۔ .
Mar 25 2023 18:13:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جبکہ نئی ہائبرڈ 22500/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہکی اچھی ہے۔ کراچی 570 روپیہ کلو سے 625 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 25 2023 14:08:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانی ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جیسے حالات ہیں اور۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Mar 25 2023 13:54:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 57000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 4240 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Mar 25 2023 13:52:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں اچھے مالوں کے جبکہ بارشی کالے مال 9500 سے 10000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 13500/14000 جبکہ گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 25 2023 13:17:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا پرانی ہلدی 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ بیچنے والے بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Mar 22 2023 17:18:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے جبکہ نئ ہائبرڈ مرچ 22000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 22 2023 13:13:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں کل شام مارکیٹ نرم تھی اور 50000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ ڈاؤن ہوئ تھی۔ تاہم آج دوبارہ 51500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 54500/55000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 100 ڈالر مزید تیز ہو گئ ہے اور 4200 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott