Sesame | تل
May 12 2025
Mar 02 2024 18:17:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں.مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 02 2024 16:08:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 53000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایک تو زیرے کا ریٹ بھی کافی زیادہ ہو گیا تھا دوسرا بکنگ ٹوٹنے کے ڈر کی وجہ سے امپورٹرز نے کھل کر مال نہیں منگوائے ہیں۔ لوکل منڈیوں میں ضرورت کے مطابق ہی مال ہے۔ اسی لیے جہاں گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Mar 30 2023 16:11:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2023 12:12:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید اندین فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 58000 جبکہ ہلکے مال 57000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 54600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 4350 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Mar 30 2023 12:09:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000 جبکہ گولی 18000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 30 2023 12:06:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہے۔ چھانگا مانگا نئے مال 13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئ ہلدی 14000 جیسے حالات ہیں اور پرانی ہلدی کے 14500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Mar 30 2023 12:02:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مال 23000/24000 روپیہ من جسے حالات بن گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیوپاری حضرات کولڈ سٹور مالوں کا ریٹ تو 20000 دیتے ہیں لیکن بیچ کوئ نہیں دیتے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے ۔ مارکیٹ میں کسی بھی وقت تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 29 2023 16:23:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مال کے۔ سیلنگ نہیں آ رہی ہے کھل کر۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 29 2023 12:18:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 13000 گولی 18000/18200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Mar 29 2023 12:14:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 57500/58000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پڑتا تو مہنگا ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں گاہکی کھل کر نہیں آتی۔ کوئٹہ منڈی میں 54300/400 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ آج کوئٹہ بارش ہو رہی ہے۔ کام کقج نہیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott