Sesame | تل
May 12 2025
Mar 13 2024 13:21:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 13900 جبکہ گودام کے مال 14000 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ۔بکنگ 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔جو کراچی پورٹ پر 13731.6 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 13 2024 13:16:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 13 2024 11:59:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کابلی مونگ 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 12 2024 19:22:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Mar 12 2024 17:33:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 155/56 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Mar 12 2024 16:48:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 13900 جبکہ گودام کے مال 14000 روپے من تک باؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 12 2024 16:47:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 12 2024 14:26:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13489 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر ماش ثابت برما سے 282 کنٹینر جبکہ تھائی لینڈ سے 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Mar 12 2024 14:23:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال حاضر ڈلوری مال 1 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 215.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری کے مہینے میں کراچی پورٹ پر مسور ثابت رشین 80 کنٹینر، کینیڈا سے مسور ثابت 118 کنٹینر، آسٹریلیا سے نپر کوالٹی مسور 236 کنٹینر اور دبئ سے آسٹریلین مسور 10 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Mar 12 2024 13:42:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کراچی پورٹ پر فروری کے مہینے میں 407 کنٹینر کی آمدن تھی۔ نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ بکنگ رشیا سے مارچ اپریل 460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ اگست نیو کراپ کے 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott