Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 10 2025 11:44:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کل دن میں بازار تیز ہو گیا تھا تاہم شام میں دوبارہ حاضر جنوبی پنجاب کی ملیں 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16365 تک کام ہو کر دوبارہ 16265 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے لیکن ریٹ جیسے جیسے تیز ہو رہا ہے تھوڑا تھوڑا ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ اوپر ہر ریٹ کھانا شروع کر دینا چاہیے۔ آخری ریٹ کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔ ملز بھی آگے فارورڈ کر کے مال بیچ رہی ہیں۔ ڈیلرز بھی ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ موقع دے گی آگے جہاں کہیں بھی مارکیٹ میں کریکشن آئے وہاں کام کرنا چاہیے۔ چاہے مزید پیسے پڑ کر ہی کریکشن آئے اب زیادہ لالچ نہیں کرنی چاہیے۔ اوپر ہر ریٹ میں تھوڑا تھوڑا مال فروخت کرنا چاہیے۔ .
Mar 09 2025 21:32:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 16310 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Mar 09 2025 16:53:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی عصر کے اوقات میں 115 روپیہ کوئنٹل اضافے کے ساتھ مارچ کے سودے 16335/40 روپیہ کوئنٹل تک ہوے ہیں۔ حاضر بھی 15150 کا لیول بن گیا ہے۔ .
Mar 08 2025 22:47:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 65 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور مارچ کے سودے 16225 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے .
Mar 08 2025 22:10:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 16190 تک ہو گئے تھے۔ تاہم اس وقت 30 روپیہ نرم ہوئی ہے مارکیٹ اور 16160 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Mar 08 2025 21:14:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر جنوبی پنجاب میں 15950 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ 16175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Mar 08 2025 16:53:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور جے ڈی 15900 اے کے ٹی 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارچ کے سودے 16075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 08 2025 16:06:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارچ کے سودے 25 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 16025 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن گیا ہے۔ .
Mar 08 2025 15:57:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی 15825 اے کے ٹی 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارچ کے سودے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 08 2025 15:36:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی 15800 اتحاد 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارچ کے سودے 20 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 15990 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott