Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 13 2025 21:26:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 16060/65 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کے جبکہ اپریل 16700/10 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ھے۔ اور ریٹیل میں گاہکی بھی سست ھے .
Mar 13 2025 17:44:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے۔ حاضر میں 15985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 16060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل 16700/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ کے سودوں میں بھی سٹاکسٹ کو تگڑے نفعے ہیں کم کر کے بھی بیچ جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Mar 13 2025 17:07:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر 16000 کا بھی گاہک نہیں ہے۔ مارچ 16100 جبکہ اپریل 16710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں کریکشن کے امکانات ہیں۔ ابھی ٹریڈرز نفع پکا کر کے سائڈ پر ہیں۔ آگے جہاں کہیں کریکشن کے بعد مارکیٹ موقع دے وہاں دوبارہ کام کرنا چاہیے۔ ابھی نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Mar 13 2025 14:56:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 16135 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16740 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Mar 13 2025 14:14:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئے ہیں اور 16125 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے جبکہ اپریل کے سودوں کے 16740/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2025 13:36:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں کے 16100 تک کام ہو گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 13 2025 13:28:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل ہر سائڈ کمزور ہے۔ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 16500 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 16450 روپیہ کوئنٹل رمضان 16400 سفینہ شوگر ملز کے 16375 یونیکول 16375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 16025 اتحاد 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16100 اتفاق آر وائی کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 17770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ تو ہے پر اوپر لیول پر پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن انویسٹرز نے نیچے ریٹوں میں سٹاک کیے ہیں روزانہ تھوڑا تھوڑا مال بیچی جا رہے ہیں۔ آگے فارورڈ اپریل کر کے بیچ دیتے ہیں۔ .
Mar 12 2025 22:19:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں دوبارہ 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 16180 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کے جبکہ اپریل 16790 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Mar 12 2025 22:09:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور 16155/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کے جبکہ اپریل 16755/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Mar 12 2025 21:47:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارچ کے سودے 75 روپیہ کلو کمزور ہوئے ہیں 16180/90 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16810/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott