Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 24 2025 17:49:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:48:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دالوں کی مارکیٹ فلحال رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 17:09:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000/100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 14:35:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 24 2025 14:13:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 24 2025 14:12:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ریٹیل میں گاہکی سست ہے آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ فیصل آباد منڈی میں 11700 چمن ماش کے 12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2025 12:22:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000/100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Apr 23 2025 20:47:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی کراچی 199 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ کراچی میں نپر کا جہاز آیا تھا کافی ہلکے مال تھے وہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کراچی ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 202 تک سودے ہوے ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 206 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کیلئے مسور کرمسن کا ایک جہاز بک ہوا ہے تقریباً 638 ڈالر میں جو کینیڈا سے 20 جون کے بعد لوڈ ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہ مال کراچی آکر تقریباً 198 تک پڑے گا۔ اب کینیڈا میں مشین کلین کی بکنگ 700 ہو گئ ہے جبکہ فارمر ڈریس 680 ڈالر ہے۔ جہاز بھی فارمر ڈریس بک ہوا ہے۔ 680 والا کراچی آ کر تقریباً 211 کا پڑتا ہے۔ جبکہ آسٹریلیا میں نپر کی بکنگ بھی 680 ڈالر ہے۔ پاک کموڈیٹیز ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ کینیڈا سے جہاز 20 جون کے بعد لوڈ ہو گا وہ جولائی کے آخر تک پاکستان پہنچے گا۔ اس لئے مارکیٹ میں تین مہینے کا گیپ نظر آ رہا ہے۔ جبکہ مارکیٹ میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ اس لئے مسور کرمسن ان بھاؤ میں لینا چاہیے۔ جہاں دالوں کی گاہکی اچھی نکلی مارکیٹ میں 10/15 روپیہ کلو پڑ سکتے ہیں۔ مسور میں فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے اور ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ان شاءاللہ جلد مارکیٹ بہتر ہوتی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 23 2025 18:06:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 11000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل مندے کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گندم کی کٹائی کے بعد جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں مونگ کی کاشت شروع ہو گئی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کاشت بہت بمپر دیکھنے میں آ رہی ہے کیونکہ ریٹ کافی اچھے ہیں۔ ہاڑو مونگ جس کو سمر کراپ کہتے ہیں 20 مئی کے بعد جنوبی پنجاب کی منڈیوں میں آنا شروع ہو جاے گی۔ اس کے علاؤہ تھل میں بھی اگیتی کاشت شروع ہو گئی ھے۔ تھل میں بھی بمپر کاشت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تھل کی فصل اگست میں شروع ہو جاے گی تاہم اگیتی کاشت والی فصل پہلے آنا شروع ہو جاے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق تھل میں بھی مال پڑے ہوئے ہیں اور کراچی پورٹ پر بھی تھوڑی تھوڑی آ ہی رہی ہے۔ اس لئے مونگ کی خریداری ضرورت سے زیادہ نہیں کرنی چاہیے۔ ضرورت کے مطابق کام کریں۔ .
Apr 23 2025 17:49:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور کے 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott