Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 28 2025 17:05:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 400/500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ نیچے کافی کم رہ گئے تھے ابھی فلحال تھوڑی بہت دال کی ڈیمانڈ نکلی ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Apr 28 2025 15:14:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11600 چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ سائڈ رستے بند ہیں جسکی وجہ سے کراچی سے پنجاب مال نہیں آرہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چمن سائڈ ٹریڈرز گندم کے سیزن کی وجہ سے اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Apr 28 2025 15:01:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں احتجاج کی وجہ سے رستے بند ہیں مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ بکنگ نپر مئی جون شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 14:26:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 395/400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 12:03:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ آگے 15 مئ سے اکا دکا مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Apr 25 2025 16:30:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ بکنگ 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 25 2025 16:19:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 201/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں ریٹیل میں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 25 2025 16:18:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 400/405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2025 18:24:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 202 کیش پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں کھل کر مال بیچتے نہیں ہیں۔ .
Apr 24 2025 17:50:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott