+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 28 2025 15:01:08
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں احتجاج کی وجہ سے رستے بند ہیں مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ بکنگ نپر مئی جون شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔