Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 28 2025 20:51:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی 15710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 15960/70 جبکہ مئ کے سودوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بازار میں پچھلے دنوں میں کافی سارے انویسٹرز کی سیلنگ تھی۔ انویسٹرز نفع پکا کر کے دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ تہام ابھی ڈیلرز کے ہاتھوں میں مال ہے۔ کم کر کے سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ جبکہ ملوں سے بھی کھل کر سیلنگ نہیں آتی ہے۔ .
Apr 28 2025 17:21:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ اپریل کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 15940/50 روپیہ کوئنٹل جبکہ مئی کے سودوں کے 16470/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 15:27:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ اپریل کے سودوں کے 16000/010 روپیہ کوئنٹل جبکہ مئی کے سودوں کے 16480/90 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 28 2025 14:05:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 16100 سفینہ 16100یونیکول 16100 العریبیہ 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15800 اتحاد 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15900 حمزہ اتفاق 15900 فاطمہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران 16000 میرپور آباد گار 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی کے سودوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چمبر میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 26 2025 19:10:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں کمزور ہوئی ھے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر پیمنٹ پر 15960 جبکہ اتحاد 16000 تک سودے ہوے تھے۔ تاہم اس وقت مارکیٹ دوبارہ کمزور ہوئی ھے اور جے ڈی ڈبلیو 15825 جبکہ اتحاد 15860 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے بھی 16140 کو چھو کر واپس 16065 کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر لگتی ہے تاہم اپریل کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے اوپر نیچے ہو سکتی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی ملیں نو سیل ہیں۔ جبکہ آر وائی کے شوگر مل نے 5 مئی کی پیمنٹ پر 16200 میں مال فروخت کئے۔ ہیں۔ جبکہ سویرہ شوگر ملز نے بھی 16300 تک مال فروخت کئے ہیں۔ اب سویرہ شوگر ملز سیل نہیں کر رہی ہے۔ اوور آل دیکھا جائے تو مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تاہم سٹے کی کٹنگ کی وجہ سے تھوڑا بہت اکھاڑ پچھاڑ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ تھوڑی سست ھے۔ .
Apr 25 2025 23:46:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15825 کا خریدار بن جاتا ہے پیر کی پیمنٹ پر۔ اتحاد 15865 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 16120 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر میں بھی ڈیمانڈ ھے۔ اس کے علاؤہ کوورنگ بھی کر رہے ہیں لوگ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ھے۔ .
Apr 25 2025 19:57:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اپریل کے سودوں میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16065 تک کام ہوے ہیں۔ .
Apr 25 2025 19:29:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودوں میں 60 روپیہ کوننٹل کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16035 کا خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر میں بھی مارکیٹ گرم ھے۔ پیر پیمنٹ پر 15750 کا گاہک ھے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کا۔ جبکہ اتحاد کا 15780 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے کھینچ ھے اس لئے حاضر میں بھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 25 2025 18:52:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودوں میں 40 روپیہ کوئنٹل کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 15975 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 25 2025 17:13:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودے 20 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 15935/40 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کا 16505 کا خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر بھی 25 روپیہ کوئنٹل تیز سمجھنی چاہیے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott