Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 15 2025 13:18:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 یونیکول 15910 العریبیہ 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی 15825 کمالیہ 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15725 حمزہ 15750 فاطمہ 15775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم 3 مل اپریل کے سودوں کے 150 روپیہ کوئنٹل بھاؤ تیز ہوا ہے اور 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں کل گاہکی تھی۔ .
Apr 14 2025 18:33:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 15600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل بھی 16150 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج شام کے اوقات میں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ مثبت ہو گئ ہے .
Apr 14 2025 18:18:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اشرف 15750 آر وائے کے 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بازار تھوڑا بہتر ہے اور 16060 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہی ہے۔ .
Apr 14 2025 15:22:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو۔ یونائیٹڈ اور اتحاد وغیرہ 15550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر میں جبکہ اپریل 16025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Apr 14 2025 14:15:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 العریبیہ 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی گروور کا مال ہے وہ ہفتہ لگ جاتا ہے مال ملنے میں ریٹ 15825 کمالیہ 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15700 حمزہ 15725 فاطمہ 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودے مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 16040 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 12 2025 22:32:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 15550/15575 جبکہ اپریل 16100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 12 2025 18:25:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی گروپ 15620/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16130/40 جیسے ریٹ ہیں۔ فل الحال کوئی خاص مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 12 2025 17:27:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی گروپ 15630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16130 جیسے ریٹ ہیں۔ فل الحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Apr 12 2025 14:28:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 15600 میں بیچ ھے ٹیکس پیڈ کی لیکن گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 16100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کریں۔ ریٹیل میں بالکل کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی تک مارچ کے سودے بھی پھنسے ہوئے ہیں سیٹلمنٹ مکمل نہیں ہوئی ہے۔ لوگ مال بیچنا چاہتے ہیں لیکن نیچے گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Apr 12 2025 13:37:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15875 سفینہ العریبیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان کنجوانی لوڈنگ نہیں ہے کمالیہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ ٹیکس ان پیڈ 15390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ ٹیکس پیڈ مال 15650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائے کے 15800 فاطمہ شوگر ملز کے 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15800/850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودے 150 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott