+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2025 18:18:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اشرف 15750 آر وائے کے 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل بازار تھوڑا بہتر ہے اور 16060 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہی ہے۔