Sugar | چینی
May 09 2025
Apr 06 2023 16:15:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 16100/200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ جبکہ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 200/300 روپیہ ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 06 2023 11:00:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Apr 05 2023 15:45:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے 16500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 290 تک ہو گیا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہقئ پے اور 5796 جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ گوار گم بھی انڈیا میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 119 روپیہ کلو ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 05 2023 11:01:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے اور 16000 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 289.5 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک میں۔ .
Apr 04 2023 15:25:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 200/300 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 16200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہوا ہے اور 289 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں انٹر بینک میں۔ .
Apr 04 2023 10:40:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15600 جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے مارکیٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Apr 03 2023 16:04:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ بہتر ہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے 15800 جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 03 2023 11:13:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15500/600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 01 2023 15:47:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے۔ شام میں مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 70/30 کوالٹی 15500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 01 2023 10:32:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہی ہے اور 70/30 کوالٹی 15300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ ابھی بھی لوکل مارکیٹ سے اونچی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott