+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 15:45:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے 16500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 290 تک ہو گیا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہقئ پے اور 5796 جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ گوار گم بھی انڈیا میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 119 روپیہ کلو ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔