Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 13 2023 13:29:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کل مارکیٹ تیز تھی۔ 14500 تک ٹکڑا کوالٹی کے کام ہوئے تھے فیصل آباد منڈی میں تاہم آج 14000 جیسے حالات ہیں۔ گولی کوالٹی بھی کل 19000 تک کام ہوئے تھے آج 18500 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ 13200/300 جیسے حالات ہیں۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 12 2023 12:30:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثانت فیصل آباد منڈی میں 13500/13800 جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ جبکہ گولی 18500 جیسے حالات ہیں۔۔ کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد اچھے مال 13500 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 11 2023 12:05:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ جبکہ گولی دھنیا 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد اور کوئٹہ منڈی میں 13200/13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بھی کوئ زیادہ دلچسپی نہیں لیتا۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرتا ہے۔ .
Apr 10 2023 11:51:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ٹکڑا کوالٹی 13000/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ٹکڑا 13500 جبکہ گولی 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی اچھے مال 13500 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 08 2023 12:52:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی 18000 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں اچھے مال 13000/13500 جبکہ ہلکے بارشی مال 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 06 2023 13:09:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000 جبکہ ایرانی گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 05 2023 12:31:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کہ۔ جبکہ گولی دھنیا 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ نرم ہے۔ کھل کر گاہکی نہی. آتی لوکل مارکیٹ میں بھی گاہکی کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 04 2023 12:40:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی 18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں بارشوں کی وجہ سے مال کالے ہو گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کالے مال 10500 جبکہ اچھے مال 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 12100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 03 2023 13:19:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 13000 جبکہ ایرانی گولی اچھے مال 17500//1800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 01 2023 12:31:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000 جبکہ گولی 18000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott