Sugar | چینی
May 09 2025
Apr 17 2024 17:33:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک پوزیشن ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 17 2024 15:15:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز بہت ذیادہ کام ہوے ہیں۔ 60 کی پیمنٹ پر 21000 تک سودے ہوے ہیں۔ دوسری جانب کراچی کی مارکیٹ کافی گرم ھے کراچی مارکیٹ میں 525 سے 550 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سندھ سے شہزادی کوالٹی اگر 50/100 بوری آتی ہے تو وہ کراچی چلی جاتی کیونکہ کراچی میں ڈیمانڈ زیادہ ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ھے۔ .
Apr 17 2024 14:14:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 56500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Apr 17 2024 14:13:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 17000/17500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 17 2024 13:06:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئ چھانگا مانگا منڈی میں 24500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 17 2024 13:04:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کم ہے۔ کولڈ سٹور 2021 ماڈل بھی 18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 16 2024 17:21:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Apr 16 2024 15:00:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 17000/17500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 16 2024 14:20:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھرے مالوں کے۔ زیادہ تر مال مکسنگ والے ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 1980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو 28280 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا۔جلا۔رجحان ہی ہے۔ .
Apr 16 2024 14:18:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 56500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 60000/61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 80000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرے کی خوشبو اچھی ہوتی ہے۔ بڑے سٹور ایرانی مال خریدتے ہیں۔ بکنگ 2800 ڈالر کے لیول پر ہے جو 41500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اس لیے احتیاط سے ہی کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا سے ڈیمانڈ تو بہت اچھی رہی ہے۔ اب تک پچھلے سال کی نسبت 52% زیادہ ایکسپورٹ ہو چکا ہے انڈیا سے۔ 13230 میٹرک ٹن ایکسپورٹ ہو چکا ہے۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری بنگلہ دیش یو اے ای اور موروکو نے کی ہے۔ پاکستان جو انڈین مال آتے ہیں دبئ سے گھوم کر ہی آتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott