Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 17 2023 12:59:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 58000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 62000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک کمزور ہے۔ .
Apr 15 2023 13:25:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 62500/63000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 58500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 13 2023 13:30:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 58500 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے فل حال۔ .
Apr 12 2023 12:25:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مارکیٹ 1500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 58500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Apr 11 2023 12:08:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈیں کوئٹہ منڈی میں 60500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 64000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تو اونچی ہے لیلن اوپر کے ریٹوں میں مال بھی بہت مشکل سےِ بکتا ہے۔ .
Apr 10 2023 11:56:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ گرم ہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 60500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 63500/64000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی گرم ہے۔ 5120 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے پڑتا مہنگا ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 08 2023 11:42:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 5000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 63000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں پڑتا بھلے ہی مہنگا ہو مارکیٹ نیچے ڈیمانڈ اور سپلائ کے حساب سے چل رہی ہے۔ جب نیچے ڈیمانڈ کمزور ہو تو مال ہی نہیں ِبکتے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ .
Apr 06 2023 13:15:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 55100/200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ مزید گرم ہے اور 4550 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال بکنگ بھی گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل اور انٹر نیشنل مارکیٹ دونوں میں فل حال تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 05 2023 12:37:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں تیز ہےاور 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فیصل آباد منڈی میں 57500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی مزید گرم ہو گئ ہے اور 4450 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر ایک دو دن مزید اچھی گاہکی رہی انٹر نیشنل مارکیٹ میں تو بکنگ میں مزید بہتری کے امکانات بھی بن سکتے ہیں۔ .
Apr 04 2023 11:52:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی مارکیٹ نرم ہے اور 52300/400 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 56500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پڑتا تو مہنگا ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں ِبکتا نہیں ہے۔ گاہک ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے کھل کر خریداری نہیں کرتے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 289 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ دوسری جانب بکنگ 4350 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott