Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 23 2024 13:31:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 22 2024 14:29:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 20 2024 14:35:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 52500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 18 2024 15:34:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 55000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 18 2024 14:30:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 56000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ کہتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 17 2024 14:14:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 56500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Apr 16 2024 14:18:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 56500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 60000/61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 80000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرے کی خوشبو اچھی ہوتی ہے۔ بڑے سٹور ایرانی مال خریدتے ہیں۔ بکنگ 2800 ڈالر کے لیول پر ہے جو 41500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اس لیے احتیاط سے ہی کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا سے ڈیمانڈ تو بہت اچھی رہی ہے۔ اب تک پچھلے سال کی نسبت 52% زیادہ ایکسپورٹ ہو چکا ہے انڈیا سے۔ 13230 میٹرک ٹن ایکسپورٹ ہو چکا ہے۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری بنگلہ دیش یو اے ای اور موروکو نے کی ہے۔ پاکستان جو انڈین مال آتے ہیں دبئ سے گھوم کر ہی آتے ہیں۔ .
Apr 15 2024 14:33:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 56000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 63000/64000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی کے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 100 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے اور 2900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 41500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مال کم ہیں۔ ٹریڈرز مارکیٹ مزید گرنے کے ڈر کی وجہ سے مال نہیں منگوا رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کافی اوپر ہے۔ .
Apr 08 2024 14:36:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 57000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 64000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 06 2024 16:24:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott