Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Apr 15 2023 10:51:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8300/8350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر بہتر ہی ہے مارکیٹ۔ .
Apr 15 2023 10:50:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13500/13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے انکانات نظر آ رہے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیشنل کارپوریٹو کنزیومرز فیڈریشن آف انڈیا نے 5000 میٹرک ٹن ماش کی خریداری کے لیے ٹینڈرز کا اعلان کیا ہے۔ جس کی تاریخیں 17،19،21،25،27 اپریل ہیں۔ برما میں ماش ثابت کی مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے اور بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Apr 13 2023 17:49:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مشین کلین مال فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 226 جبکہ نپر مسور فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 222 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 13 2023 16:12:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ روٹین ڈلوری پر 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے. .
Apr 13 2023 15:24:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے مہینے میں پورٹ پر صرف 9 کنٹینر کی آمدن تھی۔ لوکل مارکیٹوں میں مال شارٹ ہیں اور مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 13 2023 15:18:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ تاہم مال کم ہیں مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Apr 13 2023 13:12:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مشین کلین مال فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 226 جبکہ نپر مسور فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 222 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 13 2023 12:15:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر ڈلوری مال 142 جبکہ روٹین ڈلوری مال 143 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ میں 1802 کنٹینر کی آمدن ہوئ تھی کراچی پورٹ پر اور کچھ کچھ مال افغانستان سے سمگل ہو کر آئے ہیں۔ .
Apr 13 2023 10:55:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 13 2023 10:53:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال ہی انتہائ کم ہیں۔ پچھلے پورے مہینے میں صرف 22 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott