Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 01 2023 15:31:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین کراچی مارکیٹ 290/300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 265/270 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 01 2023 14:50:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے شام کے اوقات میں 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں نئے مال کے 7000 تک کام ہوئے ہیں 15 اپریل لوڈنگ پر۔ پرانے مال کے 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 01 2023 13:09:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 168 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے پیر پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Apr 01 2023 12:54:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سارٹیکس مال 300 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سوڈان کوالٹی فارمر ڈریس 265/270 جبکہ مشین کلین 285/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھے مال 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 46/465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 01 2023 10:27:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نمبر 1 کوالٹی مال 172 جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مال کا کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ مال ختم ہوتے جارہے ہیں مارکیٹ سے۔ دوسری جانب رات تھلوں میں بارش ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ آج بروز ہفتہ بینک کی ٹریجری بند ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آتا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott