Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 13 2023 12:21:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 13 2023 12:18:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 12 2023 16:07:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 جیسے حالات ہی کولڈ سٹور مالوں کے۔ نئے مال 22500/23000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 12 2023 12:30:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثانت فیصل آباد منڈی میں 13500/13800 جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ جبکہ گولی 18500 جیسے حالات ہیں۔۔ کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 13300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد اچھے مال 13500 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 12 2023 12:25:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مارکیٹ 1500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 58500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Apr 12 2023 12:20:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیت کمزور ہے اور 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 12 2023 12:18:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 20000 سے 21500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور ہائبرڈ مالوں کے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 11 2023 12:08:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈیں کوئٹہ منڈی میں 60500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 64000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تو اونچی ہے لیلن اوپر کے ریٹوں میں مال بھی بہت مشکل سےِ بکتا ہے۔ .
Apr 11 2023 12:05:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ جبکہ گولی دھنیا 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد اور کوئٹہ منڈی میں 13200/13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بھی کوئ زیادہ دلچسپی نہیں لیتا۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرتا ہے۔ .
Apr 11 2023 12:02:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott