Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 11 2023 11:59:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 20500/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ نئے مال 23000/23500 جیسے حالات ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 10 2023 12:20:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نئے مال 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 10 2023 11:56:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ گرم ہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 60500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 63500/64000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی گرم ہے۔ 5120 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے پڑتا مہنگا ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 10 2023 11:51:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ٹکڑا کوالٹی 13000/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ٹکڑا 13500 جبکہ گولی 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی اچھے مال 13500 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 10 2023 11:45:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 جبکہ چھانگا مانگا 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 08 2023 12:52:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی 18000 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں اچھے مال 13000/13500 جبکہ ہلکے بارشی مال 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 08 2023 12:49:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 08 2023 12:45:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نئے مال 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 08 2023 11:42:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 5000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 63000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں پڑتا بھلے ہی مہنگا ہو مارکیٹ نیچے ڈیمانڈ اور سپلائ کے حساب سے چل رہی ہے۔ جب نیچے ڈیمانڈ کمزور ہو تو مال ہی نہیں ِبکتے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ .
Apr 06 2023 18:18:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 22500 تک کام ہوے ہیں کولڈ سٹور والے مال کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott