Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Apr 08 2025 12:56:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں مال سٹاک نہیں کرنے چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 07 2025 17:55:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لونگی کوالٹی 32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 07 2025 14:40:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا خشک مال 10000/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 07 2025 14:27:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر کم ہوئ ہے اور 3000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ مارکیٹ 600/650 ڈالر تیز ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے انٹرنیشل مارکیٹ میں نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں پرافٹ ٹیکنگ بھی کر لیتے ہیں۔ 3000 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 40500 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 07 2025 12:47:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 17000/17500 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ اونجھا منڈی سے تیز ہے اور 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 07 2025 12:46:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال نہ ہونے کے برابر ہیں جہاں کہیں تھوڑی گاہکی نکلتی ہے بازار تیز ہوجاتا ہے۔ شہزادی کوالٹی کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وڈ مرچ کوئٹہ منڈی میں اچھی کوالٹی مال 26000 روپیہ من جبکہ گولا مرچ ڈنڈی والی 16000 اور بغیر ڈنڈی والی 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 05 2025 17:46:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 24500/25000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کی بیچ کمزور ہے تاہم ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 05 2025 14:58:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13100/13400 جبکہ گولی دھنیا 13400/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 05 2025 14:02:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ 3000 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ مارکیٹ مزید تیز ہے۔ سوموار کو صحیح ریٹ آئے گا۔ بکنگ 100 ڈالر مزید تیز ہے 3045 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین ٹریڈرز نے فارورڈ میں 2350/2450 ڈالر میں سودے بیچے ہیں ابھی بازار میں بھگتان نہیں کر پا رہے ہیں۔ .
Apr 05 2025 13:17:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی کے 31000/32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے شہزادی کوالٹی کی کھل کر آمدن شروع ہوگئی تب ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگئی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott