+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2025 14:27:54
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر کم ہوئ ہے اور 3000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ مارکیٹ 600/650 ڈالر تیز ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے انٹرنیشل مارکیٹ میں نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں پرافٹ ٹیکنگ بھی کر لیتے ہیں۔ 3000 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 40500 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔