Sesame | تل
May 12 2025
May 29 2023 11:06:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی روپیہ دو روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 109/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں فل الحال مزے داری نہیں ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285.50 تک ہے۔ جبکہ ییلو پیس کی بکنگ 320 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 100.50 تک پڑتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے .
May 29 2023 10:52:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من ریٹ ہے گودام کے مالوں کا۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم بکنگ 1110 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 13880 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 29 2023 10:23:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد میں 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور نئ 6200 جبکہ پرانی 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6000 جبکہ رجحان 6250 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی مارکیٹ پچھلے مہینے سے لگاتار کمزور ہوتی آ رہی ہے مئ کے شروع میں 8500 روپیہ من تک ریٹ تھا جس میں 2300 روپیہ من کی کمی رکارڈ کی گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ علی پور سائڈ بارش بھی ہوئ ہے۔ .
May 27 2023 15:58:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں نپر 202 روپیہ ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 10/15 دن پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ میں کرمسن مسور اچھے مال کم ہیں وہ ہر کوئ اپنا ریٹ ہی مانگتا ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 27 2023 15:52:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13600/13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
May 27 2023 15:21:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئی ہے اور 110 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کے ریٹ بھی 5 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 318 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ہفتہ اتوار بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے اس لئے انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ کا اندازہ پیر کو ہی ہو گا۔ تاہم اوپن مارکیٹ میں انٹر بنک کے مقابلے میں ڈالر 317 روپیہ تک ہے۔ یعنی 32 روپیہ کا فرق ہے انٹر بنک اور اوپن مارکیٹ میں۔ .
May 27 2023 15:14:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 6000/6200 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 27 2023 12:40:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوے ہیں اور 110/111 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 27 2023 12:33:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوے ہیں اور 110/111 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
May 27 2023 11:56:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 201 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک سست ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 210/211 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott