Sugar | چینی
Sep 03 2025
May 31 2025 19:05:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 222 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دو دن سے ریٹیل میں بھی اچھی ڈیمانڈ ہے اور کٹنگ والے سودے بھی اکا دکا رہ گئے ہیں۔ .
May 31 2025 18:17:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی گودام کے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 17:42:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2025 17:20:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ سوموار والے دن بکنگ کا ریٹ آنے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی کیونکہ انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی مدت 31 مارچ 2026 تک کر دی ہے۔ انڈیا اس وقت کینیڈا کی ییلو پیس کا ریٹ 3600 ہے جبکہ رشیا کی ییلو پیس کا ریٹ 3500 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کو انٹرنینسل مارکیٹ میں وارہ ہے۔ .
May 31 2025 17:07:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 31 2025 17:02:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے جو کراچی پورٹ پر 10500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ ڈھیلی نظر آرہی ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
May 31 2025 14:57:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6100/6150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/217 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی گودام کے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مال کے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے پورٹ سے 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 31 2025 14:51:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے فلحال ریٹیل میں گاہکی سست ہے ملز بھی بند ہو رہی ہیں آگے عید کے بعد جہاں اچھی گاہکی نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 31 2025 14:19:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پشاور میں جو رشیا کے مال افغانستان کے ذریعے آتے ہیں ان کا پڑتا اونچا ہے پائپ لائن میں مال بھی اتنے بک نہیں ہیں ویسل کے علاؤہ۔ ویسل والے مال میں ٹریڈرز مال بک کروا رہے ہیں ۔ .
May 31 2025 14:15:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برما سے 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott