Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
May 27 2025 17:36:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے اور 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2025 17:23:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10650 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ برما سے بکنگ 857 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 27 2025 15:30:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وی آئ پی مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 27 2025 14:42:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
May 27 2025 14:38:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 211.5/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
May 27 2025 14:22:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ انٹرنیشنل میں بھی گاہکی سست ہے بکنگ بھی نرم ہے جسکی وجہ سے لوکل میں بھی ضرورت کے مطابق کام کام ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10690 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 27 2025 12:02:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من ملتان منڈی میں 9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہے۔ بکنگ جون جولائی شپمنٹ 745 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.50 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.5/283 روپیہ تک ہے۔ .
May 26 2025 18:20:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وی آئ پی مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 26 2025 18:17:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 211 جبکہ کرمسن مسور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 26 2025 17:46:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہونے کی وجہ سے لوکل بھی خاموشی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott