Lentils | مسور ثابت
May 19 2025
May 17 2024 16:06:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال 228/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے ۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 11000/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 8 ایم ایم مالوں کی 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ 435 روپیہ کلو جبکہ کلپر 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ 4 ٹن مال لینے والے دکان دار 60 گٹو خریداری کر رہے ہیں۔ .
May 17 2024 16:02:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ 5 جون کے سودوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی کے مالوں کا ملر گاہک نہیں ہے۔ صرف مندہ تیزی کرنے والے ہی کراچی سے مال خرید رہے ہیں۔ ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔ کراچی کے مال سرگودھا یا ملتان منگوائیں تو کرایہ الگ سے پڑتا ہے۔ اس لیے تھل والے ہی ٹریڈرز خرید رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7750 ملتان 7700 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مزید مال خریدنا چاہیے۔ .
May 16 2024 18:31:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی شام کے اوقات میں مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مشین کلین مال بھی 2/3 روپیہ کلو۔مارکیٹ نرم ہے اور 227/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹڑی مال 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 357/358 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 8 ایم ایم مالوں کی 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے ۔ .
May 16 2024 18:30:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی پھر بھی تھوڑی بہت ڈیمانڈ ا جاتی ہے ریٹیل میں آگے عید کے بعد آمدن بھی متوقع ہے اور ڈیمانڈ بھی کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 16 2024 17:59:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ دالوں کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ بکنگ اولڈ کراپ 465 جبکہ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2024 17:57:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 600/800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال شارٹیج کی وجہ سے کافی تیز ریٹ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ .
May 16 2024 17:29:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کراچی کے مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ 5 جون پیمنٹ پر 196 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 25 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7775 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی خاموش تھی۔ مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو تو مال خریدنے چاہیں۔ .
May 16 2024 14:36:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو مشین کلین مال 230/232 سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے بکنگ 750/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔سندھ کے سٹڑی مال 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 16 2024 14:12:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ اولڈ کراپ 465 جبکہ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2024 14:08:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ نپر مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 220.58 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ کرمسن مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223.60 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 10/12 روپیہ کلو نیچے مال فروخت ہو رہے ہیں۔ .
May 19 2025
May 19 2025
May 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott