Lentils | مسور ثابت
May 19 2025
May 08 2023 13:26:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 2 قسم کے مال ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ سفید مال 300 جبکہ گولڈن مال 310/325 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 870 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں لیکن بکنگ میں کوالٹی کے مسائل ہیں۔ سوڈان ریگولر کوالٹی مال 295/297 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/352 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 370/390 جیسے مال ویسا بھاؤ۔ جبکہ برانڈڈ مال 455 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ نرم ہوئ ہے امیرکن 9 ایم ایم۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کےبعد سے موٹے چنوں کی ڈیمانڈ سست ہے نیچے ریٹیل میں۔ .
May 08 2023 11:59:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 13550 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ فیصل آباد 13950 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ جبکہ چمن کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 13950 روپیہ من تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1080 جیسے ریٹ بن گئے ہیں برما میں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انڈیا خریدار ہے برما سے جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹائیٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع ہے۔ .
May 08 2023 11:15:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور نپر مسور 215 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 216/217 جبکہ کرمسن مسور اچھے مال مشین کلین 224/225 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے .
May 08 2023 11:11:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ بدھ پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق پچھلے پانچ دن میں مارکیٹ 10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے۔ ابھی مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ .
May 08 2023 11:02:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 137 روپیہ روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ 390 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 08 2023 10:09:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 179/179.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں کالا چنا 7450 روپیہ من ملتان 7400 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 580 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 180.36 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نمبر 1 کوالٹی بکنگ 605 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 188.14 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 06 2023 18:43:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 218/219 جیسے حالات ہیں۔ مسور ن/کرمسن 219 سے 225 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 06 2023 18:37:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 308/310 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سارٹیکس گولڈن مال 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک پورٹ کے مال نہیں لے رہے ہیں۔ اس میں سفید مال نکل رہے ہیں۔فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ بلنگ بھی رشیا سے 40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 860 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے ۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 315/325 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 360/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 465 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 06 2023 17:16:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ شام کے اوقات میں 0.50 روپیہ کلو مزید کم ہوے ہیں اور 179.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال تھوڑی نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 06 2023 17:07:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
May 19 2025
May 19 2025
May 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott