Sesame | تل
May 12 2025
May 16 2023 19:41:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 278 روپیہ کلو اور پرو لائن 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4700/ 4800 جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2023 17:43:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 8850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
May 16 2023 15:18:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 278 روپیہ کلو اور پرو لائن 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4700/ 4800 جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2023 13:03:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 20:36:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں دادو کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو اور پرو لائن 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4600/4700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 4700/ 4800 جیسے حالات ہیں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 18:38:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 9100/9200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 16:58:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4100 ملتان 4200 روپیہ من جیسےحالات ہیں۔ دادو کوالٹی جوار ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 280 جبکہ پرولائن 300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم مارکیٹ 5800 والی دوبارہ 4600 ہو گئ ہے۔ تھوڑی بہت نیچے آئے تو خریداری کرنی چاہیے آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 15 2023 13:36:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2023 13:36:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2023 13:36:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott