Sesame | تل
May 12 2025
May 31 2024 16:43:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر والے مالوں کے۔ پورٹ کے مال 15400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 31 2024 15:42:06 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 216/218 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وائٹیرہ کا جو جہاز کی بک تھا اس کی منسوخ ہونے کی اطلاعات ہے۔ پچھلے تین سال سے وائڑیرہ کمپنی کا مال ہلکی کوالٹی آ رہا ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی جون جولائی شپمنٹ 760ڈالر جبکہ جولائی اگست شپمنٹ 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2024 15:06:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو سست ہے۔ لیکن اوپر لیول پر بکنگ میں بھی امپورٹرز جا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال انڈیا کی خریداری کی وجہ سے بہتر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
May 29 2024 18:21:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 149 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 29 2024 18:20:30 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر مسور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 226.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 29 2024 18:04:14 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9150/9250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے دنوں کافی کمزور ہو گئ تھی 9500/9600 سے کمزور ہو کر 8800 تک چلی گئ تھی۔ جبکہ ٹریڈرز کے اوپر ریٹوں والے مال تھے۔ ٹریڈرز کو نقصان تھا اس لیے بیچ رک گئ تھی اور مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ لیکن ابھی بھی جن سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں نفع پکا کر کے سائڈ پر ہونا چاہیے۔ ہاڑو مونگی کی بجائی اچھی ہوئ ہے۔ ابھی تو اکا دکا مال ا رہے ہیں 10 جون کے بعد سے مکمل آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott