Sugar | چینی
May 14 2025
May 31 2023 17:16:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 300 جبکہ سارٹیکس مال 307 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔ .
May 31 2023 17:15:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 204/205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ کرمسن مسور ہلکے مال 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ اچھے وی آئ پی مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ .
May 31 2023 16:18:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 31 2023 15:53:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کےایم کوالٹی 167 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 169 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2023 15:48:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2 روپیہ مزید بہتر ہوئ ہے اور 119 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 360 ڈالرفی ٹن تک ریٹ ہے. .
May 31 2023 12:48:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 201/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور اچھے وی آئ پی مال مشین کلین 210/212 روپیہ تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 31 2023 12:33:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین مال 295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 290/295 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی 300 جبکہ سارٹیکس مال 307 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 395 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔ .
May 31 2023 11:42:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1130 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14130 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
May 31 2023 10:59:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزہد بہتر ہوئ ہے اور 117 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 31 2023 10:44:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی 170 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott