Sugar | چینی
May 14 2025
May 03 2023 16:12:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات تھے شام میں۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 355/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 03 2023 15:51:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
May 03 2023 15:46:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 184 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور 185.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 10 مئ پیمنٹ پر 186.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ 7700 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ .
May 03 2023 13:42:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 220 جبکہ اچھے مشین کلین مال 226/227 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی مال 715 جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال 695 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کی بکنگ 750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نیچے ِبکرا اچھا ہے۔ .
May 03 2023 13:12:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ جن لوگوں نے نیچے ریٹوں میں 162/165 پر مال لیے تھے وہ ساتھ ساتھ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
May 03 2023 13:01:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں اچھے گولڈن مال 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ آج نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/347 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 355/365 جیسے حالات ہیں۔ ایرانی 8 ایم ایم پلس 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
May 03 2023 11:10:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 187 روپیہ کلو کا گاہک ہے سی ایچ کےایم کوالٹی کا۔ فل حال سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
May 03 2023 11:09:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ رشیا سے 400 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے .
May 03 2023 10:40:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13550/13600 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو اور چمن ماش کے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا ِبکرا ہو رہا ہے۔ بکنگ ایس کیو 1075 ڈالر کے لیول پر ہے جو کراچی پورٹ پر 13372 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 03 2023 10:08:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 187.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ مزید تیز ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی 635 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 600 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 635 ڈالر والا کالا چنا کراچی پورٹ پر 197 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 600 ڈالر والا کالا چنا کراچی پورٹ پر 186.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ کلو تک ہے ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott